- Get link
- X
- Other Apps
Featured post
- Get link
- X
- Other Apps
قومی ٹیکنالوجی بورڈ کی پاکستانی واٹس ایپ صارفین کو اہم ہدایت
سچی انفارمیشن 16 جنوری 2021 اسلام آباد: نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) نے پاکستانی صارفین کو واٹس ایپ کے ذریعے اہم دستاویزات کے تبادلے سے گریز کرنے کا مشورہ دے دیا۔ نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کے مطابق صارفین کا ڈیٹا دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کیا جاسکتا ہے۔مزید پڑھیں: واٹس ایپ بمقابلہ ٹیلی گرام
سچی انفارمیشن رپورٹ کے مطابق: این آئی ٹی بی نے پاکستانی صارفین کو خبردار کیا کہ وہ واٹس ایپ کے ذریعے کسی بھی قسم کے نجی، سرکاری اور حساس نوعیت کی دستاویزات یا پیغامات شیئر کرنے سے گریز کریں۔ واضح رہے کہ واٹس ایپ نے اپنی پرائیویسی پالیسی میں اہم تبدیلی کی جس کے تحت وہ صارف سے تمام ڈیٹا فیس بک سمیت دیگر پارٹیز کو دینے کی اجازت مانگ رہا ہے۔ مزید پڑھیں: واٹس ایپ کو اپنی پرائیویسی پالیسی تبدیل کر نا مہنگا پڑ گیا واٹس ایپ کی اس پالیسی سے جو صارف اتفاق نہیں کرے گا اُس کا اکاؤنٹ 9 فروری کے بعد بلاک کردیا جائے گا، یعنی آخری تاریخ سے قبل کمپنی کی جانب سے بھیجے جانے والے پیغام کاAgree
میں جواب دینا ہے۔
Pakistan Information tecnology board annocement related whatsapp privacy policy
telegram vs whatsapp
whatsapp
whatsapp features
whatsapp or teleram
whatsapp privacy policy
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment