- Get link
- X
- Other Apps
Featured post
- Get link
- X
- Other Apps
لاہور میں دل دہلانے والا خوفناک واقعہ جس نے سب کے دل چھلنی کر دیے ۔ صرف 5 سال کا معصوم بچہ جو ابھی صحیح طرح بول نہیں سکتا تھا اس کے ساتھ ہوئی زیادتی۔
لاہور وہ شہر ہے جہاں بچوں کے ساتھ سب سے زیادہ زیادتی ہوتی ہے۔ آج بھی کچھ ایسا ہی واقعہ ہوا
صبح صبح 7 بجے ہوا یہ واقعہ جسے سن کر انسان کی روح کانپ جاتی ہے! آخر کیا قصور تھا اس معصوم بچے کا؟مگر ان ظالموں کے ہاتھ نہ كانپے
سچی انفارمیشن رپورٹ کے مطابق صبح 7:00 بجے صرف 5 سال کا معصوم بچہ جو ابھی صحیح طرح بول نہیں سکتا تھا
تین لوگوں نے اسے گھیر لیا، لوگ بھی کون؟اس کے اپنے ایک باپ، دوسری اس کی ماں اور تیسری اس کا حقیقی بھائ... !!! میٹھی - میٹھی باتوں سے، اس بہلايا، پھسلايا، پھر صحن کے بیچوں بیچ اسے دبوچ لیا! وہ ہاتھ جوڑتا رہا، روتا رہا ... اس کی چیخوں سے آسمان لرز گیا، مگر اس کے سگے ماں - باپ اور بھائ نے اس کی ایک نہ سنی اور اس کو زبردستی نہلا کر اسکول بھیج دیا۔
یہ واقعہ انقریب ہر بچے کے ساتھ ہونے ولا ہے۔ کیونکہ بہت جلد انشاءاللہ سکول کھلنے والے ہیں۔
اللہ پاک ہر مسلمان کو کورونا سے پاک رکھے اور کورونا کا جلد خاتمہ کرے۔
معذرت خواہ ہوں ایسا کرنے کے لیے ۔ مقصد آپکے لبوں پہ مسکراہٹ لانا تھا
_____
Like Our FACEBOOK Page
Like Our FACEBOOK Page
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment