- Get link
- X
- Other Apps
Featured post
- Get link
- X
- Other Apps
نماز باجماعت نہ پڑھنے والوں کو گدھوں پر گھمانے کا فیصلہ نیزنمازیوں نےعملدارآمد کیمٹی بنادی،سکیورٹی کیلیے 10 افراد بھی فراہم
سچی انفارمیشن رپورٹ کے مطابق بہاولپور کی نوحی بستی طارق آباد کے نمازیوں نے باجماعت نماز نہ پڑھنے والےافراد کو گدھوں پربٹھا کر گاؤں میں گھمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں عملدرآمد کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے سربراہ کو سکیورٹی بھی فراہم کر دی گی۔
مزید تفصیلات کے مطابق کمیٹی کا سراہ براہ محمد حنیف نامی شخص کو مقرر کیا گیا ہے جنہیں 10 افراد کی معاونت حاصل ہو گی۔ فیصلہ میں طے پایا گیا ہے کہ بغیر کسی شرعی عذر کے جو شخص اذان ہونے کے بعد مسجد میں نماز ادا کرنے کیلیے نہیں آئے گا اسے نماز کے فورا بعد گھر سے نکال کر گدھے پر بیٹھا دیا جائے گا تاکہ وہاں کے لوگ فحا شی اور عریانی چھوڑ کر اللہ کی طرف راغب ہوں۔
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment