Featured post

امریکہ نے ایرانی اسلامک المصطفی یونیورسٹی پہ پابندی لگا دی

 سچی انفارمیشن رپورٹ: جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ قم میں اسلامک یونیورسٹی ہے.

جس میں غیر ایرانی طلاب تحصیل علم کرتے ہیں پر امریکہ نے پابندی لگائی ہے. جہاں سو سے ذاٸد ممالک سےمختلف ادیان و مسالک کے تشنگان علم حصول تدریس میں مشغول ہیں۔ وہ اب المصطفی یونیورسٹی میں تعلیم و تعلم حاصل نہیں کر سکیں گے. 


امریکہ جو دنیا بھر سے علم پروری و علم دوستی کے نام سے مشہوہے اس طرح ایک تعلیمی ادارے پہ پابندی سے ظاہر ہوتا ہے کہ علم دوستی کا نعرہ ایک فریب اور دھوکہ ہے.

ایران ، عراق ، لبنان ، شام ، مصر اور پاکستان کے دانشوروں کی طویل مدت سے مختلف انداز میں قتل کے بعد اب امریکہ کی طرف سے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران پر پابندی کا اعلان امریکہ کی بوکھلاہٹ کی نشانی ہے


سچی انفارمیشن کے مطابق یہ پابندی صرف اس وجہ کہ یہ ادارہ ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کے ماتحت ہے۔امریکہ کا کہنا ہے شام, لبنان عراق, یمن میں امریکی فوجیوں کا مقابلہ کرنے والے لوگ اسی یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلباء تھے.


مزید خبروں کے لئے سچی انفارمیشن پڑھتے رہیں.


 

Comments